سی پیک سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقبل میں اعلیٰ مقام دلانے کے لئے کوشاں ہیں، ملک کی خارجہ پالیسی جیوپولیٹیکل اثرات سے براہ راست متاثر ہورہی ہے،اس صورتحال میں ہمیں اپنے جغرافیائی مقام کو … Continue reading سی پیک سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، وزیر خارجہ بلاول بھٹو